افلاطونی ٹھوس
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہندسہ میں افلاطونی ٹھوس محدب کثیرالستوح کو کہتے ہیں۔ یہ باقاعدہ کثیرالاضلاع کے سہ العبادی تمثیلی ہیں۔ اس طرح کی صرف پانچ شکلیں ممکن ہیں (دیکھو تصویر)۔ اس خواص میں منفرد ہیں کہ ان کے چہرے، کنارے اور زاویے مطابق ہیں۔
دیگر معلومات پانچ محدب باقاعدہ کثِيرُالسَتُوح (افلاطونی ٹھوس) ...
پانچ محدب باقاعدہ کثِيرُالسَتُوح (افلاطونی ٹھوس) | ||||
---|---|---|---|---|
Tetrahedron | Hexahedron or مکعب | Octahedron | Dodecahedron | Icosahedron |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
بند کریں
دیگر معلومات اصطلاح, term ...
اصطلاح | term |
---|---|
افلاطونی ٹھوس |
Platonic solids |
بند کریں