![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/38/%25D8%25AA%25D8%25AE%25D8%25B7%25D9%258A%25D8%25B7_%25D8%25A7%25D8%25B3%25D9%2585_%25D8%25B3%25D9%2588%25D8%25AF%25D8%25A9_%25D8%25A8%25D9%2586%25D8%25AA_%25D8%25B2%25D9%2585%25D8%25B9%25D8%25A9.png/640px-%25D8%25AA%25D8%25AE%25D8%25B7%25D9%258A%25D8%25B7_%25D8%25A7%25D8%25B3%25D9%2585_%25D8%25B3%25D9%2588%25D8%25AF%25D8%25A9_%25D8%25A8%25D9%2586%25D8%25AA_%25D8%25B2%25D9%2585%25D8%25B9%25D8%25A9.png&w=640&q=50)
سودہ بنت زمعہ
اسلامی پیغمبر محمد عليه الصلاة والسلام کی بیوی / From Wikipedia, the free encyclopedia
ام المؤمنین سودہ بنت زمعہ(61ق.ھ / 23ھ) ازواج مطہرات میں سے ایک ہیں۔آپ ابتدائے نبوت میں مشرف بہ اسلام ہوئیں۔آپ حبشہ کی دونوں ہجرتوں میں شریک تھیں۔حضرت خدیجہ الکبریٰ رضی اللہ عنہا کی وفات کے بعد آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجیت میں آئیں۔ آپ نے 23ھ میں وفات پائی ۔
اجمالی معلومات سودہ بنت زمعہ, (عربی میں: سودة بنت زمعة) ...
سودہ بنت زمعہ | |
---|---|
(عربی میں: سودة بنت زمعة) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 589ء ![]() مکہ ![]() |
وفات | 1 ستمبر 674ء (84–85 سال) ![]() مدینہ منورہ ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
شریک حیات | سکران بن عمرو (–)[1] محمد بن عبداللہ (619–632)[1] ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں