![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/7e/Safiyya_bint_Huyayy.png/640px-Safiyya_bint_Huyayy.png&w=640&q=50)
صفیہ بنت حیی بن اخطب
From Wikipedia, the free encyclopedia
صفیہ بنت حیی بن اخطب (عربی: صفية بنت حيي) (ولادت: 610ء– وفات: 670ء) محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ازواج میں سے ایک تھیں۔50ھ کو آپ نے انتقال فرمایا۔
اجمالی معلومات صفیہ بنت حیی بن اخطب, (عربی میں: صفية بنت حيي) ...
صفیہ بنت حیی بن اخطب | |
---|---|
(عربی میں: صفية بنت حيي) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 سال قبل ہجرت/ 610ء مدینہ منورہ، حجاز، موجودہ سعودی عرب |
وفات | ماہِ رمضان 50ھ/ اکتوبر 670ء (مدتِ حیات: 62 سال قمری) مدینہ منورہ، حجاز، خلافت امویہ، موجودہ سعودی عرب |
مدفن | جنت البقیع ![]() |
شریک حیات | سلام بن مشکم القرظی کنانہ ابن الربیع ابو الحقیق (627ء) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم (نومبر 628ء–8 جون 632ء) |
والدین | والد: حیی بن اخطب (قبیلہ بنو نضیر سے تعلق) والدہ: برہ بنت سموال (قبیلہ بنو قریظہ سے تعلق) |
عملی زندگی | |
وجہ شہرت | امہات المؤمنین |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں