راجیو کپور
From Wikipedia, the free encyclopedia
راجیو کپور (انگریزی: Rajiv Kapoor) (ولادت: 25 اگست 1962ء - وفات: 9 فروری 2021ء) بھارتی فلمی اداکار، پروڈیوسر، ہدایت کار اور کپور خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔
اجمالی معلومات راجیو کپور, (ہندی میں: राजीव कपूर) ...
راجیو کپور | |
---|---|
(ہندی میں: राजीव कपूर) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 اگست 1962ء [1] ![]() ممبئی ![]() |
وفات | 9 فروری 2021ء (59 سال)[1] ![]() ممبئی [2] ![]() |
وجہ وفات | دورۂ قلب [3] ![]() |
طرز وفات | طبعی موت ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
والد | راج کپور ![]() |
والدہ | کرشنا کپور ![]() |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، فلم ہدایت کار ، فلم ساز ![]() |
مادری زبان | ہندی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
راجیو کپور کے بڑے بھائی رندھیر کپور اور رشی کپور بھی بالی ووڈ اداکار تھے، شمی کپور اور ششی کپور ان کے چاچا تھے، پرتھوی راج کپور ان کے دادا تھے، راج کپور ان کے والد تھے اور تری لوک کپور ان کے پھوپھوے چاچا تھے۔