From Wikipedia, the free encyclopedia
بلبیر راج کپور جو اپنے فلمی نام ششی کپور سے مشہور تھے، ایک بھارتی فلم اداکار اور پروڈیوسر تھے۔ انھوں نے بڑی تعداد میں ہندی فلموں کے ساتھ ساتھ کچھ انگریزی فلموں میں کام کیا۔
ششی کپور | |
---|---|
(انگریزی میں: Shashi Kapoor)،(ہندی میں: शशि कपूर) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 مارچ 1938ء [1][2][3] کولکاتا [4] |
وفات | 4 دسمبر 2017ء (79 سال)[5][2][3] ممبئی |
وجہ وفات | تشمع |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | بھارت (1947–) برطانوی ہند (–1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
زوجہ | جینیفر کینڈل (1958–1984) |
اولاد | کرن کپور ، کنال کپور ، سنجنا کپور |
والد | پرتھوی راج کپور |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، فلم ساز ، فلم اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، انگریزی [6] |
شعبۂ عمل | فلم [7] |
اعزازات | |
دادا صاحب پھالکے ایوارڈ (2014) پدم بھوشن (2011) قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکار (برائے:نیو دہلی ٹائمز (فلم) ) (1986) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (برائے:دیوار (1975ء کی فلم) ) (1976) | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.