From Wikipedia, the free encyclopedia
انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس فلموں، ٹیلی ویژن ڈراموں اور وڈیو گیمز کا ایک آن لائن ڈیٹا بیس ہے۔ اس کا آغاز 17 اکتوبر 1990ء کو کیا گیا تھا جسے 1998ء میں ایمیزون نے خرید لیا۔
اسکرین شاٹ جالبینی تحریکاتی معطیات موقع 14 اگست 2010ء | |
سائٹ کی قسم | آن لائن فلم, ٹیلی ویژن اور, معطیات گیم |
---|---|
دستیاب | انگریزی, جرمن, اطالوی, ہسپانوی, پرتگالی اور فرانسیسی |
مالک | ایمیزون |
بانی | کولن نیدہام |
ویب سائٹ | http://www.imdb.com |
الیکسا درجہ | 43[1] |
تجارتی | جی ہاں |
اندراج | اختیاری |
آغاز | 17 اکتوبر 1990ء |
موجودہ حیثیت | فعال |
انٹرنیٹ جب ایجاد ہوا تو ضرورت محسوس ہوئی کہ انٹرنیٹ کو متحرک کیا جائے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.