رندھیر کپور
From Wikipedia, the free encyclopedia
رندھیر کپور (انگریزی: Randhir Kapoor) ایک بھارتی فلمی اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار ہیں۔ وہ 1970ء کے دہائی کے ایک معروف اداکار تھے اور دو بار فلم فیئر ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئے تھے۔ وہ اداکار، فلمساز راج کپور کے بیٹے اور پرتھوی راج کپور کے پوتے ہیں۔
اجمالی معلومات رندھیر کپور, معلومات شخصیت ...
رندھیر کپور | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 فروری 1947ء (77 سال) ![]() ممبئی ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
زوجہ | ببیتا (1971–) ![]() |
اولاد | کرینا کپور ، کرشمہ کپور ![]() |
والد | راج کپور ![]() |
والدہ | کرشنا کپور ![]() |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، اداکار ، فلم ساز ، منظر نویس ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں