ویکمیڈیا فہرست مضمون From Wikipedia, the free encyclopedia
دیوبندی (عربی:ديوبندي، روسی:Деобанди، (بنگالی: দেওবন্দ)، ہندی:देवबन्दी) ایک اصطلاح ہے، جو عالم اسلام میں احیائے اسلام کی ایک تحریک کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ [1] اس کا مرکز بنیادی طور پر بھارت، پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش میں ہے اور اب وہ برطانیہ میں بھی پھیل چکا ہے اور جنوبی افریقہ میں بھی اس کی موجودگی ہے۔ یہ نام بھارت کے دیوبند سے اخذ کیا گیا ہے، جہاں پر دار العلوم دیوبند واقع ہے۔ یہ تحریک شاہ ولی اللہ (1703-1762) کے فکر (فکرِ ولی اللّٰہی) سے متاثر ہے، جب کہ دار العلوم دیوبند کی بنیاد 30 مئی 1866 کو رکھی گئی تھی۔ دار العلوم؛ برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی اور برطانوی سامراج کے استعمار کے خلاف مظاہرے کا مرکز تھا۔ بیشتر برطانوی ہند ممالک (بھارت، بنگلہ دیش اور پاکستان) کے مسلمانوں نے اپنے مولانا کے مشوروں کے ذریعہ انگریزوں کے خلاف عدم اتحاد کی تحریکیں چلا دیں۔ فتووں نے مسلمانوں میں انگریزی بولنے کو ممنوع قرار دے دیا؛ لیکن کچھ بھارتی ریاستیں؛ خاص طور پر ہندؤوں نے اپنے نظام میں انگریزی کو اپنایا اور انگریزی زبان کو اپنی پہلی زبان بنا لیا۔
یہ ایک نامکمل فہرست ہے، جب کہ کبھی بھی خاص معیار کے مطابق فہرست کو مکمل نہیں کیا جا سکتا۔ آپ اس میں اضافہ مع معتبر مآخذ کا اندراج کر کے معاونت کر سکتے ہیں۔
متعدد ممالک میں بہت سی دیوبندی جامعات و مدارس ہیں۔ ممالک کے نام حروف تہجی کے مطابق ترتیب وار دیے گئے ہیں۔
"Darul Uloom London Islamic School"۔ London Borough of Bromley۔ 20 جولائی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2021الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت)
Ali Riaz (2008)۔ Faithful Education: Madrassahs in South Asia۔ Rutgers University Press۔ صفحہ:149۔ ISBN978-0-8135-4562-2۔ Three madrassahs are reported to control more than seven thousand smaller madrassahs—al-Jamiah al-Islamia located in Patiya district, Darul Uloom Mainul Madrassah located in Hathazari, and Darul Uloom Madrassah located in Lalkhan Bazar of Chittagong—are closely coordinated and they appear to be the core institutions of a larger network.