سلہٹ

From Wikipedia, the free encyclopedia

سلہٹ

سلہٹ بنگلہ دیش کے شمال مشرق میں ایک میٹروپولٹن شہر ہے۔یہ درائے سرمہ کے شمال میں واقع ہے اور بنگلہ دیش کا چوتھا سب سے بڑا شہر ہے۔

اجمالی معلومات সিলেট, ڈویژن ...

সিলেট
میٹروپولس
سلہٹ سٹی کارپوریشن
Thumb
بنگلہ دیش کے اندر سلہٹ کا محل وقوع
ڈویژنسلہٹ ڈویژن
ضلعضلع سلہٹ
میٹروپولٹن شہر حیثیت31 مارچ 2009[1]
سلہٹ سٹی کارپوریشن9 اپریل 2001
میونسپل بورڈ1867
حکومت
  میئرعارف الحق چودھری (بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی)
رقبہ
  کل26.50 کلومیٹر2 (10.23 میل مربع)
بلندی35 میل (115 فٹ)
آبادی (2010)
  کل432,106
  کثافت17,479/کلومیٹر2 (45,270/میل مربع)
  نام آبادیسلہٹی
  نسلی گروہ[2]99% بنگالی
1% منی پوری, کھاسی اور دیگر
آبادیات
  زبانیںسلہٹی, بنگالی
  شرح خواندگی70%
منطقۂ وقتبنگلہ دیش معیاری وقت (UTC+6)
ڈاک رمز3100
ویب سائٹwww.dcsylhet.gov.bd
بند کریں

آب و ہوا

دیگر معلومات آب ہوا معلومات برائے سلہٹ، بنگلہ دیش, مہینا ...
آب ہوا معلومات برائے سلہٹ، بنگلہ دیش
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °ف (°س) 73
(23)
80
(27)
86
(30)
88
(31)
85
(29)
86
(30)
88
(31)
87
(31)
86
(30)
83
(28)
81
(27)
75
(24)
84
(29)
اوسط کم °ف (°س) 50
(10)
55
(13)
64
(18)
69
(21)
71
(22)
75
(24)
77
(25)
76
(24)
75
(24)
70
(21)
62
(17)
55
(13)
66
(19)
اوسط عمل ترسیب انچ (مم) 0.4
(10)
1
(30)
4.1
(104)
13.7
(348)
21.9
(556)
32
(810)
31.5
(800)
24.5
(622)
20.2
(513)
9.5
(241)
1
(30)
0.3
(8)
160.1
(4,067)
ماخذ: Weatherbase[3]
بند کریں

تصاویر

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.