![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/20/Darul_Uloom_Deoband.jpg/640px-Darul_Uloom_Deoband.jpg&w=640&q=50)
اشرف علی تھانوی
برطانوی ہند کے عالم دین / From Wikipedia, the free encyclopedia
اشرف علی تھانوی (1863ء - 1943ء) ایک بھارتی دیوبندی حنفی عالم، صوفی، چشتی مرشد اور بیان القرآن اور بہشتی زیور جیسی کئی کتابوں کے مصنف تھے۔
اجمالی معلومات حکیم الامتمولانا محمد اشرف علی تھانوی, ذاتی ...
حکیم الامت مولانا محمد اشرف علی تھانوی | |
---|---|
ذاتی | |
پیدائش | 19 اگست 1863(1863-08-19)[1] |
وفات | 20 جولائی 1943(1943-70-20) (عمر 79 سال)[2] |
مدفن | تھانہ بھون، مظفر نگر[2] |
مذہب | اسلام |
قومیت | بھارتی |
نسلیت | بھارتی |
دور | جدید عہد |
فرقہ | سنی |
فقہی مسلک | حنفی |
معتقدات | ماتریدی[3] |
تحریک | دیوبندی |
بنیادی دلچسپی | تصوف |
قابل ذکر خیالات | اصلاح و تجدید، تحریک پاکستان، دو قومی نظریہ |
قابل ذکر کام | بیان القرآن، بہشتی زیور |
طریقت | چشتی |
پیشہ | عالم |
مرتبہ | |
شاگرد | |
مؤثر
| |
متاثر
|
بند کریں