تحریک پاکستان
برطانوی ہند سے آزادی کے لیے مسلمانوں کی جدو جہد / From Wikipedia, the free encyclopedia
تحریک پاکستان اس تحریک کو کہتے ہیں جو برطانوی ہند میں مسلمانوں نے ایک آزاد وطن کے لیے چلائی جس کے نتیجے میں پاکستان قائم ہوا۔ تحریک پاکستان سے پہلے بر صغیر میں مختلف نظریات کو بھی سمجھنا ضروری ہے۔
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، |