بہشتی زیور (کتاب)
گھریلو مسائل پر دیوبندی مسلک کی کتاب / From Wikipedia, the free encyclopedia
سنی بہشتی زیور (کتاب) سے مغالطہ نہ کھائیں۔
بہشتی زیور عرف عام کے مطابق اشرف علی تھانوی کی مشہور و معروف اور مقبول عام تالیف ہے۔ اس کتاب کو اصلاً دینی مسائل میں خواتین کی راہ نمائی کے لیے مرتب کیا گیا تھا۔ لیکن یہ کتاب افادیت کے اعتبار سے زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے آدمی کی دینی ضرورت کو پورا کرتی ہے۔ اس کتاب میں فقہ کے تقریباً تمام مسائل کا احاطہ کیا گیا ہے۔[1]