ظفر احمد عثمانی
سنی مسلم فقیہ، پاکستان تحریک کے ممتاز کارکن / From Wikipedia, the free encyclopedia
ظفر احمد عثمانی (ولادت: 4 اکتوبر 1892ء - وفات: 1974ء) 20 ویں صدی کے سنی مسلم فقیہ تھے جو حنفی فقہ کے دیوبند مسلک سے تعلق رکھتے تھے اور آپ کو دیوبندی مکتب فکر میں اہم مقام حاصل ہے۔ آپ پاکستان تحریک کے ممتاز کارکن بھی تھے۔[1][2]