![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/22/%25D8%25A3%25D8%25A8%25D9%2588_%25D9%258A%25D9%2588%25D8%25B3%25D9%2581.png/640px-%25D8%25A3%25D8%25A8%25D9%2588_%25D9%258A%25D9%2588%25D8%25B3%25D9%2581.png&w=640&q=50)
ابو یوسف
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابو یوسف (پیدائش: 113ھ/ 731ء – وفات: 5 ربیع الاول 182ھ/ 26 اپریل 798ء) امام ابوحنیفہ کے شاگرد اور حنفی مذہب کے ایک امام، یعقوب نام، ابویوسف کنیت، آپ امام ابوحنیفہ کے بعد خلیفہ ہادی، مہدی اور ہارون الرشید کے عہد میں قضا کے محکمے پر فائز رہے اور تاریخ اسلام میں پہلے شخص ہیں جن کو قاضی القضاۃ (چیف جسٹس) کے خطاب سے نوازا گیا‘ لیکن بادشاہ کی ہاں میں ہاں ملاکر نہیں رہے، بلکہ ہرمعاملہ میں شریعت کا اتباع کرتے، یہاں تک کہ بادشاہ کا مزاج درست کر دیا۔ آپ کی مشہور تصنیف کتاب الخراج فقہ حنفی کی مستند کتابوں میں شمار ہوتی ہے۔
اجمالی معلومات ابو یوسف, (عربی میں: أبو يوسف) ...
ابو یوسف | |
---|---|
(عربی میں: أبو يوسف) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 731ء [1] ![]() کوفہ ![]() |
وفات | 13 ستمبر 798ء (66–67 سال) ![]() بغداد ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
استاذ | ابو حنیفہ ، شعبہ بن حجاج ![]() |
تلمیذ خاص | محمد بن حسن شیبانی [2]، احمد بن حنبل [3]، احمد بن ابی طیبہ دارمی ![]() |
پیشہ | قاضی ، مجتہد ، فلسفی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [4] ![]() |
شعبۂ عمل | فقہ ![]() |
ملازمت | کوفہ ، بغداد ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں