![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/85/Imam_Mahdi.png/640px-Imam_Mahdi.png&w=640&q=50)
مہدی
محمد کی خصوصیات / From Wikipedia, the free encyclopedia
مسلمانوں کے نزدیک قیامت سے قبل امام مہدی کی آمد یقینی سمجھی جاتی ہے۔[1] حضرت مہدی امت میں ایک مجدد کامل اور ایک عادل کا درجہ رکھتے ہیں۔ اہل سنت کے ہاں معصوم ذات صرف انبیائے کرام کی ہے -یاد رہے کہ یہ انبیا کرام علیہم السلام میں سے نہیں ہوں گے بلکہ اللہ تعالی کے مقرب و برگزیدہ بندے ہوں گے۔
![]() |
اس صفحہ کو محفوظ کر دیا گیا ہے؛ استفسارِ وجوہات اور متعلقہ گفتگو کے لیے تبادلۂ خیال کا صفحہ استعمال کریں۔ |
![]() | اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
اجمالی معلومات حضرت مہدی, خلیفۃ اللہ ...
حضرت مہدی | |
---|---|
[[تصویر:{{{فائل:شیخ حمیدالدین حاکم.jpgآرام گاہ حضرت شیخ حمیدالدین حاکم}}}|250px|center|alt=]] | |
خلیفۃ اللہ | |
معظم در | اسلام |
علامات | قبل از خروج دجال، عبداللہ سفیانی کا ظہور، بغداد اور بصرہ کی تباہی، رمضان میں بے ترتیب چاند گرہن، آسمان سے ہیبت ناک چیخ، ماہ ذوالحج، یوم الحج |
نسب | محمد یا احمد بن عبد اللہ، حسنی سادات |
بند کریں