تبادلۂ خیال:مہدی
From Wikipedia, the free encyclopedia
سانچہ:امام مہدی کیا یہ سچ میں امام مہدی کی بادشاہی امام مہدی علیہ اسلام کو دیں گے آج سے 1400سو سال پہلے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں زندگی جینے کا دستور بتا دیا ہوا ہے لیکن یہ جو بات چودا سو سال پہلے کی پاک کتاب سے نہی کچھ سیکھ سکے تواب تو یہ ساری دولت اللہ کے حکم کے مطابق اور صحیح حدیث کے مطابق کیا امام صاحب کو دیں گے یہ ایک سوالیہ نشان اس لیے ہے کے یہ پہلے ہی اس دوکھے باز دولت کی خاتر ایک بھائ دوسرے بھائ تک کو قتل کردینے والے زمانے میں دولت کو ہی اپنی خدا سمجھنے والے زمانے میں کیا یہ امام مہدی کی چھوڑی ہوی بادشاہی واپس کریں گے میں نے اپنی زندگی میں بس لوگوں کو دوسروں کا حق کھاتے ہی دیکھا ہے اور اس صورت میں خد کو گھٹ گھٹ کر اندر ہی اندر روتے ہوے دیکھہ ہے کیوں کے میری تعلیم قرآن مجید کی پیدائشی طور پر اور پھر زندگی کی تعلیم اور دوبارا پھر قرآن مجید کی تحقیق سے لے کر صحیح بخاری حدیث تک اور باقی سب صحیح حدیث مبارک سے پھر امام علی علیہ اسلام کے قانون سے مزید تعلیم حاصل کرنے کے بعد دو ہزار چار سو سال پہلے تک کی سب کچھ تعلیمات سے حاصل کیا اور کچھ دیگر الہامات مجے ایسے ایسے محسوس ہوے ہیں جو کہ میری سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ لوگ بھول گئے ہیں اللہ کو اللہ کی قرآن مجید کی حدایت کو کیوں کے یہ خون خرابہ سب کس لیے اور کیوں نا تو آج تک کوی بی انسان یہ دولت قبر میں ساتھ لے کر گیا ناہی کوی لے کر جاسکتی ہے سواے اپنے نیک عمال کے وہ عمال جو ایک انسان دوسرے انسانوں کے ساتھ اپنی زندگی میں رکھتہ ہے ہم جب جنازا پڑتے ہیں اپنے اسلامی کسی بھائ کا تو ہمیں وہ فوت ہونے والا یہ سبق دیتہ ہے کے میں خالی ہاتھ آیا تھا اور خالی ہاتھ ہی دنیا سے جارہا ہوں اور میرے ساتھ سرف میرے عمال ہیں جو یہ دونوں فرشتے دایں بائیں کندھے والے لیکھتے رہے ہیں اور یہ ہی عمال اب قبر میں میرے سامنے رکھیں جایں گے اللہ ہم سب کو نیک ہدایت قرآن مجید سے اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت محبت والی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین انشاءاللہ جزاک اللہ خیر