![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/09/%25D8%25AA%25D8%25AE%25D8%25B7%25D9%258A%25D8%25B7_%25D8%25A7%25D8%25B3%25D9%2585_%25D9%2585%25D8%25AD%25D9%2585%25D8%25AF_%25D8%25A8%25D9%2586_%25D8%25A7%25D9%2584%25D8%25AD%25D8%25B3%25D9%2586.png/640px-%25D8%25AA%25D8%25AE%25D8%25B7%25D9%258A%25D8%25B7_%25D8%25A7%25D8%25B3%25D9%2585_%25D9%2585%25D8%25AD%25D9%2585%25D8%25AF_%25D8%25A8%25D9%2586_%25D8%25A7%25D9%2584%25D8%25AD%25D8%25B3%25D9%2586.png&w=640&q=50)
محمد بن حسن شیبانی
From Wikipedia, the free encyclopedia
امام محمد بن حسن شیبانی تبع تابعین میں سے ہیں۔آپ امام شافعی رحمہ اللّٰہ کے استاد اور امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللّٰہ کے شاگرد اور مشیر خاص تھے۔امام ابو یوسف کے بعد آپ جید شاگرد تھے۔ استاد کے نظریات کو تدوین کرنے میں ان کی محنت بھی شامل تھی۔ فقہ حنفی کے اولین مرتب،جو امام محمد کے نام سے مشہور ہیں۔آپ نے 189ھ میں وفات پائی ۔
اجمالی معلومات محمد بن حسن، شیبانی, (عربی میں: محمد الشيباني) ...
محمد بن حسن، شیبانی | |
---|---|
(عربی میں: محمد الشيباني) ![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 750ء [1] ![]() واسط [2] ![]() |
وفات | 805 عیسوی رے [3] ![]() |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
استاذ | ابو حنیفہ [3]، ابو یوسف [3]، مالک بن انس [3] ![]() |
تلمیذ خاص | محمد بن ادریس شافعی [3] ![]() |
پیشہ | فقیہ ، قاضی [3] ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [4] ![]() |
شعبۂ عمل | فقہ ![]() |
کارہائے نمایاں | الجامع الكبير ، کتاب الآثار ![]() |
مؤثر | ابوحنیفہ |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں