الجامع الكبير
From Wikipedia, the free encyclopedia
الجامع الكبير کا پورا نام الجامع الكبير فی الفروع ہے یہ امام محمد بن حسن شیبانی کی مرتب کردہ ہے اوریہ کتاب ظاہر روایت کی6 کتابوں کا حصہ بھی ہے۔
اسے دو دفعہ آپ نے مرتب کیا دونوں مرتبہ ان کے شاگردوں نے اسے روایت کیا جن میں ابو حفص کبیر،سلمان جوزجانی،ہشام ابن عبد اللہ رزای اور محمد ابن سماعہ شامل ہیں۔
دوسری مرتبہ روایت کرتے ہوئے کئی ابواب میں اضافہ کیا اور بعض عبارات کو تبدیل کیا
امام محمد بن شجاع ثلجی فرماتے ہیں امام محمد کی کی کتاب جامع الکبیر کی طرح کوئی کتاب نہیں لکھی گئی