بھارتی فلم اداکارہ From Wikipedia, the free encyclopedia
انوشکا شرما (ولادت: 1 مئی 1988ء) ایک بھارتی فلم اداکارہ اور فلم پروڈیوسر ہے۔ انوشکا نے ہندی فلموں سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا اور بھارت میں مشہور ترین اور سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکاروں میں سے ایک ہے۔ انوشکا کو کئی فلمی اعزازات مل چکے ہیں، بشمول ایک عدد فلم فیئر اعزاز کے، فلم فیئر اعزازا کے لیے انوشکا سات بار نامزد ہوئی جو چکی ہے۔ انوشکا کی پیدائش ایودھیا میں ہوئی، لیکن اب وہ بنگلور میں رہتی ہے۔ انوشکا نے 2007ء میں فیشن ڈیزائنر وینڈیل روڈریکس کے لیے اپنی پہلی ماڈلنگ کی تھی اور بعد میں مستقل طور پر ماڈلنگ کو بطور پیشہ اپنانے کے لیے ممبئی منتقل ہو گئی۔
انوشکا شرما | |
---|---|
(ہندی میں: अनुष्का शर्मा)،(انگریزی میں: Anushka Sharma) | |
شرما 2018 میں | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ایودھیا، اتر پردیش، بھارت | 1 مئی 1988
رہائش | ممبئی |
شہریت | بھارت |
آنکھوں کا رنگ | بھورا |
بالوں کا رنگ | سیاہ |
قد | 1.73 میٹر |
وزن | 55 کلو گرام [1] |
مذہب | ہندومت [1] |
شریک حیات | ویراٹ کوہلی (شادی. 2017) |
اولاد | 1 |
تعداد اولاد | 2 |
والد | اجے کمار شرما |
والدہ | ایشما شرما |
بہن/بھائی | کارنش شرما |
عملی زندگی | |
تعليم | بنگلور یونیورسٹی ( بی اے) |
مادر علمی | جامعہ انا چنائے بنگلور یونیورسٹی |
پیشہ |
|
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
دور فعالیت | 2007 – تاحال |
اعزازات | |
مکمل فہرست | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
انوشکا شرما 1 مئی 1988ء کو اتر پردیش کے ایودھیا میں پیدا ہوئیں۔[2][3] ان کے والد، کرنل اجے کمار شرما، ایک آرمی افسر ہیں اور ان کی والدہ ، اشیما شرما ، گھریلو خاتون ہیں۔[3][4]انوشکاکے والد اترپردیش کے رہنے والے ہیں، جبکہ ان کی والدہ گڑھوالی سے تعلّق رکھتی ہیں۔[5][6] ان کے بڑے بھائی فلم پروڈیوسر کرنش شرما ہیں، جو فلمی دنیا سے قبل مرچنٹ نیوی میں خدمات انجام دے رہے تھے۔[7]
انوشکا شرما 2015ء سے شکاہاری ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا نے انھیں "بالی ووڈ کی سب سے مشہور شکاہاری شخصیات" میں شامل کیا ہے۔[8] انوشکا کو متعدد مواقع پر پیٹا نے "سال کی شخصیات" بھی قرار دیا گیا ہے۔[9][10][11]
† | یہ ظاہر کرتا ہے فلم ابھی زیر تکمیل ہے |
سال | عنوان | کردار | ہدایت کار | یادہانی |
---|---|---|---|---|
2008ء | رب نے بنا دی جوڑی | تانی شانی | ادتیے چوپڑا | نامزدگی—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ نامزدگی—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ |
2010ء | بدمعاش کمپنی | بلبل سنگھ | پرمیت سیٹھی | |
2010ء | بینڈ باجا بارات | شروتی کاکڑ | مانیش شرما | نامزدگی—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ |
2011ء | پٹیالا ہاؤس | سمرن | نکھیل اڈوانی | |
2011ء | لیڈیز وسس ریکی بھائی | اسہکا ڈیسائی | منیش شرما | |
2012ء | حب تک ہے جان | اکیرا رائے | یش چوپڑا | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ |
2013ء | مٹرو کی بجلی کا منڈولا | بجلی منڈولا | وشال بھردواج | |
2014ء | پی کے | جگت "جاگو" جانینی | راجکمار ہیرانی | |
2015ء | این ایچ10 | میرا | نودیپ سنگھ | پروڈوسر بھی خود تھی نامزدگی—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ |
2015ء | ممبئی ویلوٹ | روزی نورونا | انوراگ کشیپ | |
2015ء | دل دھڑکنے دو | فرح علی | زویا اختر | نامزدگی—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ |
2016ء | سلطان | عارفہ حسین | علی عباس ظفر | |
2016ء | اے دل ہے مشکل | علیزہ خان | کرن جوہر | نامزدگی—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ |
2017ء | فلوری | شاشی | انشئی لعل | پروڈیوسر اور پس پردہ گلوکار ہ گانا "ناٹی بیلو" [12][13] |
2017ء | جب ہیری میٹ سیجل | سیجال زیوری | امتیاز علی | |
2018ء | پری | رخسانہ | پروست رائے | پروڈیوس بھی کی |
2018ء | سنجو | ونی دیاز | راجکمار ہیرانی | |
2018ء | سوئی دھاگہ | ممتا | شرت کتاریہ | |
2018ء | زیرو † | آصفہ یوسف زئی بھنڈر | انند ایل رائے | انوشکا نے اس فلم ایک سائنس دان کردار ادا کیا ہے۔ وہ پیروں سے معذور ہے اور ایک بونے شخص سے عشق کرلیتی ہے۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.