دی ٹائمز آف انڈیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
دی ٹائمز آف انڈیا (ٹی او آئی) انگریزی زبان کا ایک روزنامہ اخبار ہے جس کا مالک دی ٹائمز گروپ ہے۔ یہ بھارت میں انگریزی زبان کا سب سے زیادہ نشر و اشاعت ہونے والا روزنامہ اخبار ہے۔[1][2] یہ بھارت میں انگریزی زبان کا سب سے پرانا شائع ہونے والا اخبار ہے۔[3] یہ 3 نومبر، 1838ء میں شائع ہونا شروع ہوا۔
دی ٹائمز آف انڈیا کا کولکتا ایڈیشن کا اگست 2013ء کا پہلا صفحہ | |
قسم | روزنامہ اخبار |
---|---|
ہیئت | براڈ شیٹ |
مالک | دی ٹائمز گروپ |
ناشر | دی ٹائمز گروپ |
ایڈیٹر ان چیف | جے دیپ بوس |
آغاز | 3 نومبر 1838 |
زبان | انگریزی |
صدر دفتر | ممبئی |
تعداد اشاعت | 2,716,291 روزانہ[1] |
ساتھی اخبارات | دی اکنامک ٹائمز نوبھارت ٹائمز مہاراشٹر ٹائمز ای سمے بمبئی مرر |
او سی سی ایل نمبر | 23379369 |
ویب سائٹ | timesofindia |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.