دیگر استعمالات کے لیے، دیکھیے اسلام کے مقدس ترین مقامات (ضد ابہام)۔
اسلام کے مقدس ترین مقامات(انگریزی: Holiest sites in Islam) وہ مساجد اور عبادت گاہیں ہیں جن کا ذکر قران یا حدیث میں آیا ہے۔[2]حجاز میں موجود دو شہر مکہ،[3] اور مدینہ منورہ[4][5][6] بلا تفریق مسلک و عقیدہ سب سے نزدیک مقدس ترین شہر ہیں۔[1] اسلامی تعلیمات کے مطابق خانہ کعبہ خدا کا پہلا گھر ہے اور مقدس ترین عبادت گاہ ہے۔ خانہ کعبہ مکہ شہر میں واقع ہے جو پیغمبرمحمد بن عبداللہصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی جائے پیدائش بھی ہے۔ خانہ کعبہ کے بعد دوسرا مقام مسجد نبوی کا ہے جو مدینہ منورہ میں واقع ہے۔ تیسری مقدس ترین مسجد حرم قدسی شریف ے جسے بیت المقدس اور مسجد الاقصی بھی کہتے ہیں جو یروشلم میں واقع ہے۔[2][7]
اسلام میں مکہ[2] مقدس ترین شہر ہے کیونکہ یہ خانہ کعبہ اور مسجد الحرام کا مسکن ہے۔ [1] مسجد حرام میں صرف مسلمانوں کو ہی داخلہ کی اجازت ہے۔[21]
مکہ میں مسجد الحرام کے علاوہ جبل رحمت،[22]منی، مزدلفہ اور عرفات ہیں جہاں مسلمان حج کے ارکان ادا کرتے ہیں۔ حج 5 ارکان اسلام[23] میں سے ایک رکن ہے جسے ہر مستطیع مسلمان کو زندگی میں ایک بار ادا کرنا ضروری ہے۔[24] حج کو دنیا کی سب سے بڑی بھیڑ کا امیاز حاصل ہے جہاں 2012ء میں تقریباً 3 ملین افراد نے شرکت کی تھی۔ حج کے بعد کربلا، عراق میں روضہ امام حسین اور مسجد العباس میں عوام اکی جمع غفیر جمع ہوتا ہے۔ [25]
Janet L. Abu-Lughod (contributor) (2007)۔ "Damascus"۔ $1 میں Michael R. T. Dumper، Bruce E. Stanley۔ Cities of the Middle East and North Africa: A Historical Encyclopedia۔ ABC-CLIO۔ صفحہ:119–126۔ ISBN978-1-57607-919-5
Berger, Roni. "Impressions and thoughts of an incidental tourist in Tunisia in جنوری 2011." Journal of International Women's Studies 12.1 (2011): 177-178.
Anita Vitullo (2003)۔ "People Tied to Place: Strengthening Cultural Identity in Hebron's Old City"۔ Journal of Palestine Studies۔ 33: 68–83۔ doi:10.1525/jps.2003.33.1.68 quote: From earliest Islam, the sanctuaries of Hebron and Jerusalem [al-Haram al-Ibrahimi and al-Haram al-Sharif] were holy places outranked only by Mecca and Medina; the Ibrahimi Mosque was regarded by many as Islam’s fourth holiest site. Muslims believe that the Hebron sanctuary was visited by the Prophet Muhammad on his mystical nocturnal journey from Mecca to Jerusalem.
Okonkwo, Emeka E.، and C. A. Nzeh. "Faith–Based Activities and their Tourism Potentials in Nigeria." International Journal of Research in Arts and Social Sciences 1 (2009): 286-298.
Desplat, Patrick. "The Making of a ‘Harari’City in Ethiopia: Constructing and Contesting Saintly Places in Harar." Dimensions of Locality: Muslim Saints, Their Place and Space 8 (2008): 149.