From Wikipedia, the free encyclopedia
ابراہیمی مسجد یا حرم ابراہیمی ایک مسجد ہے جو فلسطینی شہر الخلیل میں واقع ہے۔ اس مسجد کے متعلق کہا جاتا ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے یہ جگہ اپنی دفن کے لیے ایک شخص سے خریدی تھی۔ [1][2]
![]() Southern view | |
متبادل نام | ابراہیم کی پناہ گاہ یا مکپیلہ کی غار |
---|---|
مقام | الخلیل |
خطہ | مغربی کنارہ |
قسم | مقبرہ، مسجد |
تاریخ | |
ثقافتیں | ایوبی سلطنت، عبرانی، صلبی، بازنطینی |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.