گلبدین حکمتیار
From Wikipedia, the free encyclopedia
گل بدین حکمت یار افغان سیاسی جماعت حزبِ اسلامی کے بانی اور فعال رہنما ہے۔ آپ نے افغان جہاد میں روس کے خلاف جنگ میں حصّہ لیا اور بلا آخر کامیابی حاصل کی۔ امریکا کی افغانستان آمد کے بعد، دیگرافغان مجاہدین رہنماؤں کے برخلاف انھوں نے امریکا کے خلاف اعلانِ جنگ کیا۔ اور حکومت میں حصّہ لینے سے گریز کیا۔[2][3] جس کی بنا پر امریکا نے انھیں دہشت گرد قرار دیا اور اس کی سیاسی جماعت حزبِ اسلامی کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر دیا۔[4]
اجمالی معلومات گل بدین حکمت یار, (پشتو میں: گلبدین حکمتیار) ...
گل بدین حکمت یار | |
---|---|
(پشتو میں: گلبدین حکمتیار) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 اگست 1949ء (75 سال)[1] ضلع امام صاحب، صوبہ کندوز، افغانستان (1947) |
شہریت | افغانستان |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | انجینیر ، کابل یونیورسٹی ، کابل، افغانستان |
پیشہ | سیاست دان ، عسکری قائد |
عسکری خدمات | |
وفاداری | اخوان المسلمون |
عہدہ | کمانڈر ان چیف |
لڑائیاں اور جنگیں | افغانستان میں سوویت جنگ ، پہلی کاراباخ جنگ ، جنگ افغانستان |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں