انجینئر
From Wikipedia, the free encyclopedia
انجینئر یا مہندس (انگریزی: Engineer، تلفظ: انجینئر) وہ شخص جو ہندسیات کے طریقوں سے چیزوں کے خاکے، ان کے نمونے تیار یا تعمیر کرتا ہے؛ مشین یا ریل کا انجن چلانے والا؛ ماہر جو کسی منصوبے کے انتظامی امور انجام دیتا ہے۔ (امریکی فوج) مہندسین کی کور کا رکن جو قلعے، پل اور سڑکیں وغیرہ تعمیر کرتی ہے؛ ابتدا میں اس لفظ کا اطلاق فوجی مشینوں کے منتظم پر ہوتا تھا۔