![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/6c/Mortar_attack_on_Shigal_Tarna_garrison%252C_Kunar_Province%252C_87.jpg/640px-Mortar_attack_on_Shigal_Tarna_garrison%252C_Kunar_Province%252C_87.jpg&w=640&q=50)
افغانستان میں سوویت جنگ
سوویت یونین اور افغان شورش پسندوں کے مابین جنگ ، 1979-89 / From Wikipedia, the free encyclopedia
افغانستان میں لڑی جانے والی سوویت یا روسی لڑائی 9 سال تک لڑی گئی۔ اس کا آغاز دسمبر 1979ء میں ہوا جبکہ اس کا اختتام فروری 1989ء میں ہوا۔ اس لڑائی میں ایک طرف تو افغان فوج کے نام پر روسی فوج لڑ رہی تھی تو دوسری طرف ساری دنیا کے مجاہدین روس کے خلاف بر سر پیکار تھے۔ امریکا اور روس کے درمیان سرد جنگ کی وجہ سے امریکا اس جنگ میں کھل کر نہیں کود سکتا تھا مگر امریکی سی آئی اے اور پاکستانی آئی ایس آئی نے کھل کر مجاہدین کی تربیت اور ہر طرح سے معاونت کی۔ اربوں ڈالر کا سرمایہ برطانیہ، امریکا، سعودی عرب ،پاکستان اور دوسرے ممالک نے روس کے خلاف مجاہدین کو دیا۔ پاکستان نے بھی اس جنگ میں حصہ لیا اور پاکستان نے ہزاروں مجاہدین روس کیخلاف لڑنے گئے ۔
اجمالی معلومات افغانستان میں سوویت اتحاد کی جنگ, تاریخ ...
افغانستان میں سوویت اتحاد کی جنگ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ افغان جنگ اور سرد جنگ | |||||||
![]() 1987 میں مجاہدین افغانی کنڑ صوبہ میں | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
![]() |
|
بند کریں
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/6c/Mortar_attack_on_Shigal_Tarna_garrison%2C_Kunar_Province%2C_87.jpg/640px-Mortar_attack_on_Shigal_Tarna_garrison%2C_Kunar_Province%2C_87.jpg)