From Wikipedia, the free encyclopedia
سی آئی اے ریاستہائے متحدہ امریکا کا جاسوسی ادارہ ہے، جو ملک کے اندر اور ملک سے باہر پوری دنیا میں امریکی مفادات کا تحفظ کرتاہے۔
سی آئی اے کا قیام 1947ء میں وجود میں آیا جب صدر ہیری ایس ٹرومین نے نیشنل سیکوریٹی ایکٹ 1947ء کا قانون بنایا ۔ اس کا قیام دوسری عالمی جنگ میں Office of Strategic Services (OSS) کی حکمت عملی کی خدمات کی کامیابی سے متاثر تھا جو جنگ کے بعد اکتوبر 1945ء میں تحلیل کیا گیا اور ان کے افعال ملک اور اس کے جنگی شعبے کو دیے گئے۔
تنظیم بیرون ممالک افراد کو فوجی تربیت دے کر انھیں اپنے مخالفین سے مسلح لڑائی پر مامور کرتی ہے۔[1]
سی آئی اے ایک خفیہ اور خود مختار ادارہ ہے جو امریکی صدر یا کانگریس کو جواب دہ نہیں ہے۔
امریکی صدر کینیڈی نے بیان دیا تھا کہ وہ سی آئی اے کے پُرزے پُرزے کر کے ہوا میں اڑا دینا چاہتا ہے۔ ایک مہینے بعد کینیڈی کو گولی مار دی گئی۔[2]
تنظیم بیرون ممالک کئی عقوبت خانے چلاتی ہے۔[3]
ویکی ذخائر پر سی آئی اے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.