![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/80/120627-A-LE308-009.jpg/640px-120627-A-LE308-009.jpg&w=640&q=50)
صوبہ کندوز
From Wikipedia, the free encyclopedia
کندوز (پشتو: کندز، فارسی:کندوز) شمالی افغانستان کا ایک صوبہ ہے، جس کو ولایت کندوز بھی کہا جاتا ہے۔ اس صوبے کا صدر مقام کندوز شہر ہے۔ اس صوبے کا رقبہ 8,040 مربع کلومیٹر ہے۔ انجنئیر محمد عمر صوبہ کندوز کے گورنر ہیں۔
صوبہ کندوز کا تقریباً علاقہ دریائے کندوز سے سیراب ہوتی ہے۔ یہ دریا جنوب سے شمال کی جانب بہتا ہے جو تاجکستان اور کندوز کے درمیان سرحد بھی شمار کی جاتی ہے۔ شیر خان کے مقام پر ایک پل تعمیر کیا گیا تھا جو رابطے کا ذریعہ ہے۔
پشتون اور تاجک قبائل یہاں کی بڑی آبادی ہیں جبکہ اقلیت میں ازبک، ہزارہ، ترکمان اور دوسرے قبائل شامل ہیں۔
اجمالی معلومات صوبہ کندوز, تاریخ تاسیس ...
صوبہ کندوز | |
---|---|
![]() | |
تاریخ تاسیس | 1964 ![]() |
![]() نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
دار الحکومت | قندوز ![]() |
تقسیم اعلیٰ | افغانستان ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔36°48′N 68°48′E ![]() |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+04:30 ![]() |
سرکاری زبان | دری فارسی ، پشتو ![]() |
آیزو 3166-2 | AF-KDZ ![]() |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1135690 ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں