ٹوئنٹی20عالمی کپ 2016ء
From Wikipedia, the free encyclopedia
2016ء آئی سی سی عالمی ٹی ٹوئینٹی مقابلہ چھٹا آئی سی سی عالمی ٹی ٹوئینٹی مقابلہ تھا اس کی میزبانی 11 مارچ سے 3 اپریل 2016ء کے تک بھارت نے کی۔ عالمی کرکٹ کونسل نے 28 جنوری 2105ء کو دوبئی کے ایک اجلاس میں اس کی میزبانی بھارت کے حوالے کی۔ سری لنکا کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں ناکام رہی۔ فائنل میچ میں ویسٹ انڈیزآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cricketdugout.com (Error: unknown archive URL) نے انگلینڈ کو ہرا کر دوسری بار عالمی ٹی ٹوئینٹی کا اعزاز حاصل کیا۔
اجمالی معلومات تاریخ, منتظم ...
تاریخ | 8 مارچ – 3 اپریل2016 |
---|---|
منتظم | بین الاقوامی کرکٹ کونسل |
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی20 بین الاقوامی |
ٹورنامنٹ طرز | Group stage اور knockout |
میزبان | بھارت |
فاتح | ویسٹ انڈیز (دوسری بار) |
شریک ٹیمیں | 16 |
کل مقابلے | 35 |
بہترین کھلاڑی | ویرات کوہلی |
کثیر رنز | تمیم اقبال (295) |
کثیر وکٹیں | محمد نبی (12) |
باضابطہ ویب سائٹ | www.icc-cricket.com |
یو ڈی آر ایس | No |
→ 2014 2020 ← |
بند کریں