محمد رفیع عثمانی
پاکستانی مفتی (1936–2022ء) / From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد رفیع عثمانی (1936–2022ء) ایک پاکستانی مسلمان عالم، فقیہ اور مصنف تھے، جنھوں نے دار العلوم کراچی کے صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ دارالعلوم دیوبند، جامعہ پنجاب اور دار العلوم کراچی کے فاضل تھے۔ احکامِ زکوٰۃ، التعلیقات النافعۃ علی فتح الملہم، اسلام میں عورت کی حکمرانی اور نوادر الفقہ جیسی کتابیں ان کی تصانیف میں شامل ہیں۔ وہ جامعہ کراچی کے سنڈیکیٹ ممبر اور وفاق المدارس العربیہ کی مجلس انتظامیہ کے رکن اور نائب صدر تھے۔ وہ محمد تقی عثمانی کے بڑے بھائی تھے۔
اجمالی معلومات فضیلۃ الشیخ, محمد رفیع عثمانی ...
فضیلۃ الشیخ ![]() | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
محمد رفیع عثمانی | |||||||
رئیس الجامعہ ثالث دار العلوم کراچی | |||||||
مدت منصب 1986ء تا 18 نومبر 2022ء | |||||||
| |||||||
وفاق المدارس العربیہ کے نائب صدر | |||||||
مدت منصب 5 اکتوبر 2017ء تا 16 جون 2021 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 21 جولائی 1936ء ![]() دیوبند ![]() | ||||||
وفات | 18 نومبر 2022ء (86 سال) ![]() کراچی ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() | ||||||
اولاد | محمد زبیر عثمانی ![]() | ||||||
والد | محمد شفیع عثمانی ![]() | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | دیوبند کا خانوادۂ عثمانی ![]() | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | دار العلوم دیوبند دارالعلوم کراچی جامعہ پنجاب ![]() | ||||||
استاذ | عبد الحئی عارفی ، ولی حسن ٹونکی ، رشید احمد لدھیانوی ، سلیم اللہ خان ![]() | ||||||
پیشہ | مفسرِ قانون ، مصنف ، عالم ، مفتی ![]() | ||||||
مادری زبان | اردو ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، عربی ![]() | ||||||
تحریک | دیو بندی ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں