![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/c5/Fidel_Castro_-_MATS_Terminal_Washington_1959.jpg/640px-Fidel_Castro_-_MATS_Terminal_Washington_1959.jpg&w=640&q=50)
فیدل کاسترو
From Wikipedia, the free encyclopedia
فیڈل کاسترو نے تقریباً 50 سال تک کیوبا پر حکمرانی کی۔ فیڈل کاسترو 1959 سے 1976 تک کیوبا کے وزیر اعظم رہے اور پھر 1976 سے 2008 تک ملک کے صدر رہے۔ 2006 میں طبیعت کی ناسازی کے بعد وہ عوامی منظر عام سے غائب ہو گئے اور پھر 2008 میں انھوں نے ملک کی باگ دوڑ اپنے بھائی راول کاسترو کے سپرد کردی۔ فیڈل کاسترو کے دور صدارت میں کیوبا اور امریکا کے تعلقات میں تناؤ رہا لیکن ان کی صدارت چھوڑنے کے کچھ ہفتوں بعد ہی امریکا اور کیوبا میں سفارتی تعلقات بحال ہو گئے۔ فیڈل کاسترو نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ وہ ریاستی فیصلے کی حمایت کرتے ہیں لیکن انہی امریکی پالیسیوں پر بالکل بھی اعتبار نہیں ہے۔ فیڈل کاسترو ہمیشہ امریکی پالیسیوں اور حکمرانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے، امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تنقید کرتے ہوئے انھوں نے 2004 میں صدر جارج ڈبلیو بش کی پالیسیوں کو فراڈ اور دوغلی قرار دیا جب کہ 2011 میں انھوں نے امریکی صدر براک اوباما کو بے وقوف ٹھہرایا۔ صدارت چھوڑنے کے بعد بھی فیڈل کاسترو خبروں کی زینت بنے رہے اور ان کے انتقال کے حوالے میڈیا پر افواہیں پھیلائی گئیں جس کے جواب میں انھوں نے کیوبا کی سرکاری ویب گاہ پر بیان دیا کہ وہ نا صرف زندہ ہیں بلکہ انھیں تو پتہ بھی نہیں کہ سر کا درد کیسا ہوتا ہے۔[26]
فیدل کاسترو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(لاطینی امریکی ہسپانوی میں: Fidel Alejandro Castro Ruz) ![]() | |||||||
سترہویں صدر کیوبا | |||||||
مدت منصب December 2, 1976 – February 24, 2008 | |||||||
وزیر اعظم | Himself | ||||||
نائب صدر | راؤل کاسترو | ||||||
| |||||||
First Secretary of the کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی of the کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی | |||||||
مدت منصب June 24, 1961 – April 19, 2011 | |||||||
نائب | راؤل کاسترو | ||||||
| |||||||
President of the Council of Ministers of Cuba | |||||||
مدت منصب December 2, 1976 – February 24, 2008 | |||||||
صدر | Himself | ||||||
| |||||||
16th Prime Minister of Cuba | |||||||
مدت منصب February 16, 1959 – December 2, 1976 | |||||||
صدر | Manuel Urrutia Lleó Osvaldo Dorticós Torrado | ||||||
| |||||||
7th & 23rd غیر وابستہ ممالک کی تحریک | |||||||
مدت منصب September 16, 2006 – February 24, 2008 | |||||||
| |||||||
مدت منصب September 10, 1979 – March 6, 1983 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (لاطینی امریکی ہسپانوی میں: Fidel Alejandro Castro Ruz)[1] ![]() | ||||||
پیدائش | 13 اگست 1926ء [2][3][4][5][6][7][8] ![]() | ||||||
وفات | 25 نومبر 2016ء (90 سال)[2][4][5][6][9][7][8] ![]() ہوانا ![]() | ||||||
رہائش | سانتیاگو دے کیوبا صوبہ | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
جماعت | کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی (3 اکتوبر 1965–) ![]() | ||||||
اولاد | 9, including Alina Fernández | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
بہن/بھائی | |||||||
رشتے دار | راؤل کاسترو, Ramon, Juanita | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، وکیل ، صحافی ، انقلابی [10]، ریاست کار ![]() | ||||||
مادری زبان | ہسپانوی ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی [11][12][13] ![]() | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست [14] ![]() | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
لڑائیاں اور جنگیں | کیوبائی انقلاب ، کیوبا میزائل بحران ![]() | ||||||
اعزازات | |||||||
کنفیوشس امن انعام (2014) ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() کالر آف دی آرڈر آر دی وائیٹ لائن (1972)[20] ![]() ![]() ![]() سوویت اتحاد کے ہیرو (1963)[24] ![]() لینن امن انعام (1961) ![]() ![]() ![]() | |||||||
دستخط | |||||||
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |