ہسپانوی زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہسپانوی ہند-یورپی زبان کے خاندان کی ایک رومانوی زبان ہے جو آئبیرین جزیرہ نما پر بولی جانے والی لاطینی زبان سے نکلی ہے۔ آج، یہ ایک عالمی زبان ہے جس کے 50 کروڑ سے زیادہ متکلمین ہیں، خاص طور پر امریکا اور اسپین میں۔ ہسپانوی 20 ممالک کی سرکاری زبان ہے۔ یہ معیاری چینی کے بعد دنیا کی دوسری سب سے زیادہ بولی جانے والی مادری زبان ہے؛ اور انگریزی، چینی اور ہندستانی (اُردُو- ہندی ) کے بعد یہ دنیا کی سب سے زیادہ بولی جانے والی رومانوی زبان ہے۔ اس کی متکلمین کی سب سے زیادہ تعداد میکسیکو میں ہے۔
اجمالی معلومات ہسپانوی, تلفظ ...
ہسپانوی | |
---|---|
español, castellano | |
تلفظ | [espaˈɲol], [kasteˈʎano] |
علاقہ | ہسپانیہ، ہسپانوی امریکا، استوائی گنی (دیکھیے ذیل میں) |
مقامی متکلمین | 49 کروڑ (2021)[1] 59 کروڑ کل متکمین دوسری زبان: 9.9 کروڑ (معلومات نہیں)[2] |
ہند۔یورپی
| |
ابتدائی اشکال | |
لاطینی رسم الخط (ہسپانوی حروف تہجی) ہسپانوی بریل | |
اشارتی اشکال | اشاراتی ہسپانوی (میکسیکو، ہسپانیہ و شاید کہیں اور) |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان |
|
منظم از | تنظیم ہسپانوی اکادمیاں (شاہی ہسپانوی اکادمی اور 21 دیگر قومی ہسپانوی زبان کی اکادمیاں) |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | es |
آیزو 639-2 | spa |
آیزو 639-3 | spa |
گلوٹولاگ | stan1288 [3] |
کرہ لسانی | 51-AAA-b |
بند کریں