دائرۂ لسانیات رصد گاہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
دائرۂ لسانیات رصد گاہ (Linguasphere Observatory)[1] (اصل فرانسیسی قانونی نام: Observatoire Linguistique) ایک بین الاقوامی لسانی تحقیقی نیٹ ورک ہے۔ اس کا قیام 1983ء میں کیوبیک میں عمل میں آیا جبکہ اسے بعد میں نورمینڈی میں اس کا اندراج بطور غیر منافع بخش تنظیم کے کیا گیا۔ اس کے تحت زبانوں کو مخصوص رموز دیے جاتے ہیں۔
مثلاً انگریزی کا رمز 52-ABA ہے۔
حوالہ جات
بیرونی روابط
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.