سوویت اتحاد کے ہیرو
From Wikipedia, the free encyclopedia
سوویت یونین کے ہیرو ( روسی: Герой Советского Союза، نقحر: Geroy Sovietskogo Soyuza
) سوویت یونین کا سب سے بڑا اعزاز تھا ، جسے ذاتی طور پر یا اجتماعی طور پر سوویت ریاست اور معاشرے کی خدمت میں بہادری کے کارناموں پر دیا جاتا تھا۔ [1]
اجمالی معلومات سوویت اتحاد کے ہیرو, قسم ...
سوویت اتحاد کے ہیرو | |
---|---|
![]() سوویت اتحاد کے ہیرو کا گلڈ سٹار میڈل | |
عطا کردہ ![]() | |
قسم | اعزازی لقب |
اہلیت | سوویت اور غیر ملکی شہری |
عطا برائے | سوویت ریاست اور معاشرے کی خدمت میں بہادری کا مظاہرہ |
صورتحال | اب نہیں دیا جاتا |
شماریات | |
تاسیس | 16 اپریل 1934 |
پہلی بار | 20 اپریل 1934 |
آخری بار | 24 دسمبر 1991 |
کل عطا شدہ | 12,777 |
دیگر اعزاز | |
ادنی | آرڈر آف لینن |
متعلقہ | وفاق روس کا ہیرو |
بند کریں