سوویت اتحاد
1922–1991 میں یورپ اور ایشیاء کا ملک / From Wikipedia, the free encyclopedia
روسی سوشلسٹ ریاستوں کا مجموعہ (مختصراً USSR) جسے عام طور پر شوروی اتحاد یا سوویت اتحاد کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ آئینی اعتبار سے اشتراکی ریاست تھی جو یوریشیا میں 1922ء سے 1991ء تک قائم رہی۔ اس کو بالعموم روسیہ (Russia) بھی کہا جاتا تھا جو غلط ہے۔ روسیہ یعنی رشیا اس اتحاد کی سب سے زیادہ طاقتور ریاست کا نام ہے۔ 1945ء سے لے کر 1991ء تک اس کو امریکہ کے ساتھ دنیا کی ایک عظیم طاقت (Super Power) مانا جاتا تھا۔
اجمالی معلومات سوویت اتحاد, زمین و آبادی ...
سوویت اتحاد | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(روسی میں: Пролетарии всех стран, соединяйтесь!) | |
ترانہ: انترناسیونال | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 65°N 90°E |
رقبہ | |
دارالحکومت | ماسکو |
سرکاری زبان | روسی |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | پارلیمانی جمہوریہ ، یک جماعت ریاست ، وفاق |
اعلی ترین منصب | میخائل گورباچوف (1 اکتوبر 1988–25 دسمبر 1991) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 30 دسمبر 1922[1][2][3] |
عمر کی حدبندیاں | |
ڈومین نیم | .su |
درستی - ترمیم |
بند کریں