یک جماعت ریاست (Single-party state) ایک نظام حکومت ہے جس میں صرف ایک ہی سیاسی جماعت حکومت بناسکتی ہے۔ اس نظام میں ایک ہی سیاسی جماعت کی گنجائش ہوتی ہے، دیگر سیاسی جماعتیں نہیں بنائے جا سکتے اور اگر سیاسی جماعتوں کی اجازت دی بھی جائے تو ان کو حکومت میں صرف محدود اختیارات حاصل ہوتے ہیں۔

موجودہ یک جماعت ریاستیں

دیگر معلومات ملک, سربراہ جماعت ...
ملک سربراہ جماعت قائد کا خطاب جماعت نظریہ قیام کی تاریخ مدت Notes
چین شی جن پنگ چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکریٹری چینی کمیونسٹ پارٹی Socialism with Chinese characteristics 20 ستمبر 1954[1][2] 70 سال، 9 دن
کوبا[3] Miguel Díaz-Canel فرسٹ سیکریٹری کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی Marxism–Leninism، Castroism، Guevarism، Left-wing nationalism 16 اپریل 1961 63 سال، 166 دن
ارتریا[4] Isaias Afwerki چیئرپرسن People's Front for Democracy and Justice Eritrean nationalism، Statism 24 مئی 1993 31 سال، 128 دن
لاؤس[5] تھونگلون سیسولیتھ جنرل سیکرٹری Lao People's Revolutionary Party Kaysone Phomvihane Thought 2 دسمبر 1975 48 سال، 302 دن
شمالی کوریا[6] کم جونگ اون جنرل سیکرٹری Workers' Party of Korea Kimilsungism–Kimjongilism 10 اکتوبر 1945 78 سال، 355 دن Leads the Democratic Front for the Reunification of Korea
صحراوی عرب عوامی جمہوریہ ابراہیم غالی سیکرٹری جنرل Polisario Front Sahrawi nationalism، Social democracy 27 فروری 1976 48 سال، 215 دن
ویت نام[7] نگوین فو ٹرونگ جنرل سیکرٹری Communist Party of Vietnam Ho Chi Minh Thought 2 جولائی 1976 48 سال، 89 دن
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.