![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/4d/NAM_Members.svg/langur-640px-NAM_Members.svg.png&w=640&q=50)
غیر وابستہ ممالک کی تحریک
From Wikipedia, the free encyclopedia
غیر وابستہ ممالک کی تحریک کا مقصد ایسے ممالک کا ایک فورم بنانا تھا جو کسی سپرپاور کے ساتھ منسلک نہ ہوں۔ سوویت یونین کے ٹوٹنے سے پہلے کچھ ممالک امریکا کے اتحادی تھے تو کچھ روس کے، اس تحریک کا مقصد خود کو دونوں غیر جانب دار رکھنا تھا۔
اس تحریک کا قیام 1961 میں بلغراد میں عمل میں آیا۔2012 میں اس تحریک کے 120 ممالک رکن ممالک تھے جبکہ 17 ممالک مبصر کے طور پر اپنے ملکوں کی نمائندگی کر رہے تھے۔
اجمالی معلومات غیر وابستہ ممالک کی تحریکNon-Aligned Movement, مقام ...
غیر وابستہ ممالک کی تحریک Non-Aligned Movement | |
---|---|
![]() ارکان ممالک مشاہد ممالک | |
مقام | جکارتا، انڈونیشیا (ہیڈکوارٹر) |
ہم آہنگی بیورو | نیو یارک شہر، نیو یارک، ریاستہائے متحدہ امریکا |
| |
Leaders | |
• بنیادی فیصلہ- ساز عضو | غیر وابستہ ممالک کے سرہراہان ریاست یا حکومت کا اجلاس[1] |
• صدارت | ![]() |
• سیکرٹری جنرل | نکولاس مادورو |
قیام | 1961 ![]() |
ویب سائٹ csstc |
بند کریں