![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/7a/David_Beckham_2009.jpg/640px-David_Beckham_2009.jpg&w=640&q=50)
ڈیوڈ بیکہم
انگریز سابقہ فٹبال کھلاڑی اور ماڈل / From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈیوڈ رابرٹ جوزف بیکہم (پیدائش 2 مئی 1975ء) ایک انگریز سابق پیشہ ور فٹبال کھلاڑی، انٹر میامی سی ایف کے موجودہ صدر اور سیلفورڈ سٹی کے شریک مالک ہیں۔[18] انھوں نے مانچسٹر یونائیٹڈ، پرسٹن نارتھ اینڈ، ریئل میڈرڈ، میلان، لا گلیکسی، پیرس سینٹ جررمین اور انگلینڈ کی قومی ٹیم کے لیے کھیلا۔ وہ چار ممالک (انگلینڈ، اسپین، امریکا اور فرانس) میں لیگ کے ٹائٹل جیتنے والے سب سے پہلے انگریز کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے مئی 2013 میں 20 سالہ کیریئر کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، اس بیس سالہ سفر میں انھوں نے 19 بڑی ٹرافیاں اپنے نام کیں۔[19] [20]
اجمالی معلومات ڈیوڈ بیکہم, (انگریزی میں: David Beckham) ...
ڈیوڈ بیکہم | |
---|---|
(انگریزی میں: David Beckham) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: David Robert Joseph Beckham) ![]() |
پیدائش | 2 مئی 1975ء (49 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ![]() لیٹن اسٹون ، لندن [8] ![]() |
رہائش | بیورلی ہلز، کیلیفورنیا لیٹن اسٹون لاس اینجلس لندن ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
قد | |
وزن | |
زوجہ | وکٹوریہ بیکہم (4 جولائی 1999–)[9] ![]() |
اولاد | بروکلین بیکہم ، رومیو بیکہم ، کروز بیکہم ، ہارپر بیکہم ![]() |
تعداد اولاد | |
مناصب | |
![]() ![]() | |
آغاز منصب 2005 | |
عملی زندگی | |
پیشہ | ایسوسی ایشن فٹ بال کھلاڑی [11]، ماڈل ، بلاگ نویس ، اداکار ، کارجو [12] ![]() |
مادری زبان | انگریزی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13][14][15] ![]() |
شعبۂ عمل | ایسوسی ایشن فٹ بال [16]، کاروباری ادارہ [16]، خود نوشت [16] ![]() |
ملازمت | یونیسف ![]() |
کل دولت | |
کھیل | ایسوسی ایشن فٹ بال ![]() |
کھیل کا ملک | ![]() ![]() |
اعزازات | |
سال کی بہترین یو ای ایف اے ٹیم (2003) سال کی بہترین یو ای ایف اے ٹیم (2002) سال کی بہترین یو ای ایف اے ٹیم (2001) ![]() | |
نامزدگیاں | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں