ہسپانوی فٹ بال کلب From Wikipedia, the free encyclopedia
ریال میدرد (ہسپانوی: Real Madrid C.F.) (Real Madrid Club de Fútbol) (ہسپانوی تلفظ: reˈal maˈðɾið ˈkluβ ðe ˈfutβol) میدرد، ہسپانیہ کا ایک پیشہ ورانہ فٹ بال کلب ہے-
مکمل نام | Real Madrid Club de Fútbol[1] | |||
---|---|---|---|---|
عرفیت | Los Blancos (The Whites) Los Merengues (The Meringues) Los Vikingos (The Vikings)[2] La Casa Blanca (The White House)[3] | |||
قیام | 6 مارچ 1902 as Madrid Football Club[4] | |||
گراؤنڈ | سینٹیوگو برنابیو سٹیدیم | |||
گنجائش | 81,044[5] | |||
President | Florentino Pérez | |||
Head coach | Carlo Ancelotti | |||
لیگ | لا لیگا | |||
2021–22 | La Liga, 1st of 20 (champions) | |||
ویب سائٹ | Club website | |||
| ||||
یہ میدرد فٹ بال کلب کے طور پر 1902ء میں قائم ہوا اور روایتی طور پر اس کی وردی سفید ہے-
ریال (Real) لفظ ہسپانوی زبان میں شاہی کے لیے ہے اور بادشاہ الفانسو کی طرف سے 1920ء میں کلب کے لیے عطا کیا گیا-
کلب نے خود کو 1950ء کی دہائی میں ہسپانوی اور یورپی فٹ بال میں ایک اہم قوت کے طور پرمنوایا- کلب سالانہ آمدنی کے لحاظ سے سب سے امیر فٹ بال کلب ہے-
ریال میدرد کے بہت سے پرانے حریف ہیں خاص طور ایف سی بارسلونا- ریال میدرد اور ایف سی بارسلونا کے مقابلوں کو الکلاسیکو (El Clásico)یعنی کلاسک کے نام سے یاد کیا جاتا ہے- الکلاسیکو مقابلوں کی پوری دنیا میں خصوصا ہسپانیہ میں خاص اہمیت ہوتی ہے-
ریال میدرد کی ابتدا انسٹی ٹیشن لیبرے ڈی عنسنے آنزا (Institución libre de enseñanza) کے طلبہ اور استاتذہ نے کی جب انھوں نے 1897ء میں فٹ بال کلب سکائی کی بنیاد رکھی- یہ کلب 1900ء میں دو کلبوں میں تقسیم ہو کیا ایک نیو فٹ بال ڈی میدرد اور دوسرا کلب اسپانول ڈی میدرد تھا-
6 مارچ، 1902ء کو جوآن پیڈروس کی زیر صدارت نیا بورڈ منتخب کے بعد میدرد فٹ بال کلب کو سرکاری طور قائم کیا گیا-
گلیکٹیکوز يعنی Stars یا ستارے ایک ہسپانوی اصطلاح ہے جو ریال میدرد کے مہنگے کھلاڑیوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے- Luis Figo لوؤس فیگو (£ بارسلونا سے 38.7 ملین) - 2000ء میں شامل، Zinedine زین الدین زیدان (£ 46 ملین Juventus سے ) - 2001ء میں شامل، رونالڈو (£ Internazionale سے 30 ملین) - 2002ء میں شامل، ڈیوڈ بیکہم (£ مانچسٹر یونائیٹڈ سے 25 ملین) - 2003ء میں شمولیت اختیار کی۔ مائیکل وون راؤل - نوجوانوں کی نظام کی گریجویٹ Iker Casillas - نوجوانوں کے نظام کی گریجویٹ رابرٹو کارلوس
کاکا (€ میلان سے 65M) - 2009 میں شمولیت اختیار کی کرستیانو رونالڈو (€ مانچسٹر متحدہ سے 96M) - 2009 میں شمولیت اختیار کی کریم Benzema (€ لیون سے 30M) - 2009 میں شمولیت اختیار کر لی Mesut Özil (Werder بریمین سے 12M €) - 2010 میں شمولیت اختیار کر لی Ricardo کاروالہو (€ چیلسی سے 9M) - 2010 میں شمولیت اختیار کر لی ANGEL دی MARIA (€ Benfica سے 25M) - 2010 میں شمولیت اختیار کر لی یاوی الونسو (£ لیورپول سے 30M) - 2009 میں شمولیت اختیار کر لی Fábio Coentrão (€ Benfica سے 30M) - 2011 میں شمولیت اختیار کر لی Luka Modrić (Spurs سے 33M £) - 2012 میں شامل
عرصہ | وردی ساز | قمیض سپانسرز |
---|---|---|
1980ء – 1982ء | ایڈیڈاس | کوئی نہیں |
1982ء– 1985ء | زینوسی | |
1985ء– 1989ء | ہمیل | پارمالاٹ |
1989ء– 1991ء | رینی پیکوٹ | |
1991ء– 1992ء | اوٹایسا | |
1992ء– 1994ء | ٹیکا | |
1994ء– 1998ء | کیلمے | |
1998ء– 2001ء | ایڈیڈاس | |
2001 ء– 2002ء | کوئی نہیں* | |
2002ء– 2005ء | سیمینز موبائل | |
2005ء – 2006ء | سیمینز | |
2006ء – 2007ء | بینکیو سیمینز | |
2007ء – | بی ون ڈاٹ کام |
26 اگست 2011 کے مطابق
فاتح - 32
سب سے زیادہ لا لیگا جیتنے کا اعزاز زیال میڈرڈ کے پاس ہے۔
1931–32, 1932–33, 1953–54, 1954–55, 1956–57, 1957–58, 1960–61, 1961–62, 1962–63, 1963–64, 1964–65, 1966–67, 1967–68, 1968–69, 1971–72, 1974–75, 1975–76, 1977–78, 1978–79, 1979–80, 1985–86, 1986–87, 1987–88, 1988–89, 1989–90, 1994–95, 1996–97, 2000–01, 2002–03, 2006–07, 2007–08, 2011–12
نائب فاتح - 20
1929, 1933–34, 1934–35, 1935–36, 1941–42, 1944–45, 1958–59, 1959–60, 1965–66, 1980–81, 1982–83, 1983–84, 1991–92, 1992–93, 1998–99, 2004–05, 2005–06, 2008–09, 2009–10, 2010–11
فاتح - 18
1905, 1906, 1907, 1908, 1917, 1934, 1936, 1946, 1947, 1961–62, 1969–70, 1973–74, 1974–75, 1979–80, 1981–82, 1988–89, 1992–93, 2010–11
نائب فاتح - 19
1903, 1916, 1918, 1924, 1929, 1930, 1933, 1940, 1943, 1958, 1959–60, 1960–61, 1968, 1978–79, 1982–83, 1989–90, 1991–92, 2001–02, 2003–04
فاتح - 8
1988, 1989*, 1990, 1993, 1997, 2001, 2003, 2008
نائب فاتح - 4
1982, 1995, 2007, 2011
فاتح - 9
1955–56*, 1956–57, 1957–58, 1958–59, 1959–60, 1965–66, 1997–98, 1999–2000, 2001–02
نائب فاتح - 3
1961–62, 1963–64, 1980–81
فاتح - 2
1984–85, 1985–86
نائب فاتح - 2
1970–71, 1982–83
فاتح - 1
2002
نائب فاتح - 2
1998, 2000
فاتح - 3
1960, 1998, 2002
نائب فاتح - 2
1966, 2000
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.