![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/3a/National_Flag_of_Chinese_Soviet_Republic.svg/langur-640px-National_Flag_of_Chinese_Soviet_Republic.svg.png&w=640&q=50)
چینی سوویت جمہوریہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
چینی سوویت جمہوریہ یا چینی سوویت ریپبلک (انگریزی: Chinese Soviet Republic) کی بنیاد مستقبل کی چینی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما ماوزے تنگ، جنرل ژو دے اور ان کے دیگر ہمنوا افراد نے رکھی تھی۔ چینی سوویت جمہوریہ 1937ء تک وجود میں رہی۔ ماو زیدونگ چینی سوویت جمہوریہ کے صدر نشین اور وزیر اعظم تھے۔ چینی سوویت جمہوریہ کے صدر کی حیثیت سے ماو نے دور دراز علاقوں میں جنگ کرنا اور دیہی تنظیموں کا تجربہ حاصل کیا جس کی مدد سے اس نے اشتمالیت کو مضبوط کیا اور 1940ء کی دہائی کے اخیر میں چین کو دوبارہ متحد کیا۔[1] چینی سوویت جمہوریہ کی حکومت کو 1943ء میں کومنتانگ کی قومی انقلابی فوج نے ختم کر دیا۔ 1934ء میں شیان حادثہ کے بعد کمیونسٹوں اور کومنتانگ نے جاپانی طاقت کا مقابلہ کی غرض سے متحدہ فرنٹ بنایا۔ اس فرنٹ کی وجہ سے جہاں کمیونسٹوں نے چیانگ کائی شیک کو چین کا رہنما تسلیم کیا اور 22 ستمبر 1937ء کق چینی سوویت جمہوریہ کو تحلیل کر دیا گیا۔
چینی سوویت جمہوریہ 中華蘇維埃共和國 Chunghwa Suwei'ai Kunghokuo | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1931–1937 | |||||||||||
شعار: | |||||||||||
ترانہ: | |||||||||||
![]() Map of the CCP Soviets comprising the Chinese Soviet Republic and the route of the Long مارچ | |||||||||||
دار الحکومت | |||||||||||
عمومی زبانیں | چینی زبان | ||||||||||
حکومت | وحدانی ریاست Leninist یک جماعت ریاست socialist soviet republic | ||||||||||
مرکزی ایکزی کیوٹیو کا صدر نشین | |||||||||||
• 1931–1937 | ماؤ زے تنگ | ||||||||||
• 1931–1937 | ژو دے | ||||||||||
• 1931–1934 | ماؤ زے تنگ | ||||||||||
تاریخی دور | بین جنگ دور | ||||||||||
• | 7 نوہبر 1931 | ||||||||||
• | 22 ستمبر 1937 | ||||||||||
| |||||||||||
موجودہ حصہ | ![]() ∟ ![]() ∟ ![]() ∟ ![]() ∟ ![]() ∟ ![]() ∟ ![]() ∟ ![]() ∟ ![]() ∟ ![]() ∟ ![]() ∟ ![]() |
چینی سوویت جمہوریہ | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
روایتی چینی | 中華蘇維埃共和國 | ||||||||||||
سادہ چینی | 中华苏维埃共和国 | ||||||||||||
|
Soviet People's Republic of China | |||
---|---|---|---|
روایتی چینی | 中華蘇維埃人民共和國 | ||
سادہ چینی | 中华苏维埃人民共和国 | ||
|
Soviet Democratic Republic of China | |||
---|---|---|---|
روایتی چینی | 中華蘇維埃民主共和國 | ||
سادہ چینی | 中华苏维埃民主共和国 | ||
|