ہونان
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہونان (Hunan) (چینی: 湖南؛ پنین: Húnán) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو ملک کے جنوب وسطی حصے میں واقع ہے۔
اجمالی معلومات 湖南省, نام نقل نگاری ...
湖南省 | |
---|---|
صوبہ | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 湖南省 (Húnán Shěng) |
• مخفف | 湘 (پنین: Xiāng) |
نقشہ محل وقوع صوبہ ہونان Hunan Province | |
وجہ تسمیہ | 湖 hú – جھیل 南 nán – جنوب "جھیل کے جنوب میں" |
دارالحکومت (اور سب سے بڑا شہر) | چانگشا |
تقسیمات | 14 پریفیکچر، 122 کاؤنٹیاں، 2576 ٹاؤن شپ |
حکومت | |
• سیکرٹری | شو شووسینگ |
• گورنر | دو جیاہاو |
رقبہ[1] | |
• کل | 210,000 کلومیٹر2 (80,000 میل مربع) |
رقبہ درجہ | دسواں |
آبادی (2012)[2] | |
• کل | 71,356,000 |
• درجہ | ساتواں |
• کثافت | 340/کلومیٹر2 (880/میل مربع) |
• کثافت درجہ | تیرھواں |
آبادیات | |
• نسلی تشکیل | ہان – 90% توجیا – 4% میاو – 3% ڈونگ – 1% یاو – 1% |
• زبانیں اور لہجے | شیانگ, جنوب مغربی مینڈارن, گان, توہوا, و اشیانگ |
آیزو 3166 رمز | CN-43 |
خام ملکی پیداوار (2013) | CNY 2.45 ٹریلین US$ 400 بلین (دسواں) |
- فی کس | CNY 34,335 US$ 5,601 (بیسواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.781 (متوسط) (انیسواں) |
ویب سائٹ | http://www.enghunan.gov.cn/ (انگریزی) |
بند کریں
ہونان کی سرحد شمال میں ہوبئی، مشرق میں جیانگشی، جنوب مشرق میں گوانگڈونگ، جنوب مغرب میں گوانگشی، مغرب میں گوئیژو اور شمال مغرب میں چونگکینگ سے ملتی ہے۔