From Wikipedia, the free encyclopedia
ماؤ زے تنگ (چینی: 毛澤東/毛泽东/Máo Zédōng) (پیدائش: 26 دسمبر 1893ء – وفات: 9 ستمبر 1976ء) ایک چینی مارکسی عسکری و سیاسی رہنما تھے، جنھوں نے چینی خانہ جنگی میں چینی کمیونسٹ جماعت کی قیادت کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی اور یکم اکتوبر 1949ء کو بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین کی بنیاد رکھی۔ آپ 1945ء سے 1976ء تک چین کی کمیونسٹ جماعت کے چیئرمین رہے جبکہ 1954ء سے 1959ء تک عوامی جمہوریہ چین کی صدارت سنبھالی۔
ماؤ زے تنگ | |
---|---|
(روایتی چینی میں: 毛澤東)،(آسان چینی میں: 毛泽东) | |
مناصب | |
کرسی نشین مرکزی عسکری کمیشن کیمونسٹ پارٹی چین | |
برسر عہدہ 23 اگست 1945 – 9 ستمبر 1976 | |
صدر چین (1 ) | |
برسر عہدہ 27 ستمبر 1954 – 27 اپریل 1959 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (چینی میں: 毛澤東) |
پیدائش | 26 دسمبر 1893ء [1][2][3][4][5][6][7] شاوشان |
وفات | 9 ستمبر 1976ء (83 سال)[8][9][10][2][11][3][4] ژوانگ ننہائی |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
مدفن | چیئرمین ماؤ یادگار ہال |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | ژوانگ ننہائی |
شہریت | چنگ سلطنت (26 دسمبر 1893–31 دسمبر 1911) جمہوریہ چین (1 جنوری 1912–30 ستمبر 1949) چینی سوویت جمہوریہ (7 نومبر 1931–22 ستمبر 1937) عوامی جمہوریہ چین (1 اکتوبر 1949–9 ستمبر 1976) |
نسل | ہان چینی [12] |
بالوں کا رنگ | سیاہ |
قد | |
استعمال ہاتھ | دایاں [13] |
جماعت | کیمونسٹ پارٹی چین کومنتانگ (1923–1927) |
عارضہ | پارکنسن کی بیماری |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان [14][15]، شاعر [16][15]، مصنف [17]، فلسفی ، معلم ، مہتمم کتب خانہ ، تزویر کار ، سیاسی نظریہ ساز ، انقلابی ، خطاط |
مادری زبان | چینی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | مینڈارن چینی [18]، چینی زبان [19] |
شعبۂ عمل | تدریس ، سیاست |
کارہائے نمایاں | چھوٹی سرخ کتاب |
عسکری خدمات | |
شاخ | پیپلز لبریشن آرمی ، چینی سرخ فوج |
لڑائیاں اور جنگیں | چینی خانہ جنگی ، دوسری چین-جاپانی جنگ ، کوریا جنگ ، جنگ ویت نام ، چین بھارت جنگ |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ماؤ جدید تاریخ کی موثر ترین شخصیات میں شمار ہوتے ہیں [20]اور ٹائم میگزین نے آپ کو 20 ویں صدی کی 100 موثر ترین شخصیات میں شمار کیا تھا۔[21]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.