دل کا دورہ From Wikipedia, the free encyclopedia
دورہ قلب سے مراد دل کے عضلات کی احتشاء یعنی ان کو خون کی فراہمی میں رکاوٹ کی ہوتی ہے۔ انگریزی میں اسے Myocardial infarction کہتے ہیں جسے اکثر MI کے اختصار سے بھی لکھا جاتا ہے۔
دورہ قلب | |
---|---|
تخصص | قلبیات&Nbsp; |
جب خون کسی رگ سے گزرتا ہے تو کسی وجہ سے اس رگ میں رکاوٹ پیدا ہو جاتا ہے یا بند ہوجاتا ہے جس کے نتیجے میں خون آگے سپلائی نہیں ہو پاتا اس کو کہا جاتا ہے دل کا دورہ۔ دل کے بہت سے نقصانات ہو سکتے ہیں لیکن یہ دورے کے نوعیت پر مشتمل ہے یعنی اگر رگ تھوڑا سا بند ہو گیا ہے تو تکلیف ہوتی ہے لیکن بآسانی علاج ہوجاتا ہے لیکن اگر رگ زیادہ بند ہو گیا ہے یا بالکل ہی بند ہو گیا ہے تو انسان جاں بحق ہوجاتا ہے۔
دل کے دورے کے متلع ماہر امراض دل کے مطابق چند عام علامات درج ذیل ہیں:
ویکی ذخائر پر دورہ قلب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.