![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/af/Nargis_-_Hindi_Movie_Actress_%25281%2529.jpg/640px-Nargis_-_Hindi_Movie_Actress_%25281%2529.jpg&w=640&q=50)
نرگس دت
بھارتی بالی وڈ اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
نرگس دت[2] (فاطمہ راشد؛ ولادت: 1 جون 1929ء - وفات: 1981ء) ایک بھارتی بالی وڈ اداکارہ تھیں جن کا اصلی نام فاطمہ رشید تھا مگر وہ اپنے فلمی نام نرگس دت سے پہچانی جاتی تھیں۔ نرگس دت پہلی مرتبہ اسکرین پر ایک چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر فلم “تلاشِ حق “ میں نمودار ہو ئی تھیں مگر ان کا اداکاری (ایکٹنگ) کیرئیر 1942ء میں بننے والی فلم “تمنا“ سے شروع ہو تا ہے۔ 1957ء میں ریلیز ہونے والی فلم “مدر انڈیا“میں ان کے کردار "رادھا" کو لا زوال شہرت حاصل ہوئی- 1958ء میں سنیل دت سے شادی کے بعد انھوں نے فلم انڈسٹری کو چھوڑ دیا۔ نرگس کا انتقال 1981ء میں اپنے بیٹے سنجے دت کے فلمی کیرئیر شروع ہونے سے چند دن قبل لبلبہ کے کینسر سے ہوا-بعد ازاں ان کی یاد میں “نرگس دت میموریل کینسر فاؤ نڈیشن “ بھی بنا یا گیا۔
اجمالی معلومات نرگس دت, (انگریزی میں: Nargis) ...
نرگس دت | |
---|---|
(انگریزی میں: Nargis) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Fatima Rashid) ![]() |
پیدائش | 1 جون 1929ء [1] ![]() کلکتہ، مغربی بنگال، برطانوی راج |
وفات | 3 مئی 1981ء (52 سال) ![]() ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
وجہ وفات | سرطان لبلبہ ![]() |
طرز وفات | طبعی موت ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
شریک حیات | سنیل دت (1958–1981) |
اولاد | سنجے دت نمرتا دت پریا دت |
والدہ | جدن بائی ![]() |
مناصب | |
رکن راجیہ سبھا ![]() | |
برسر عہدہ 1980 – 1981 | |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکاری |
دور فعالیت | 1935، 1942–1967 |
کارہائے نمایاں | برسات (1949ء فلم) ، شری 420 ، مدر انڈیا ![]() |
اعزازات | |
قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:Raat Aur Din ) (1968) ![]() فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:مدر انڈیا ) (1958) ![]() | |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/17/Raj_Kapoor_and_Nargis.jpg/640px-Raj_Kapoor_and_Nargis.jpg)