برسات (1949ء فلم)
1949ء کی بالی ووڈ کی ایک فلم / From Wikipedia, the free encyclopedia
برسات (انگریزی: Barsaat) 1949ء کی بالی ووڈ کی ایک فلم ہے جس کی ہدایت کاری راج کپور نے کی تھی۔ اس فلم میں کپور اور نرگس کی مشہور جوڑی کے علاوہ پریم ناتھ بھی تھے۔ اس فلم میں اداکارہ نمی کو ان کے پہلے فلمی کردار میں متعارف بھی کرایا گیا تھا۔ فلم برسات کپور کی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی بڑی کامیاب فلموں میں سے ایک تھی۔ اس فلم کی کامیابی کی وجہ سے 1950ء میں کپور نے آر کے اسٹوڈیو خریدا۔
اجمالی معلومات برسات (1949ء فلم), ہدایت کار ...
برسات (1949ء فلم) | |
---|---|
![]() فلم پوسٹر | |
ہدایت کار | راج کپور |
پروڈیوسر | راج کپور |
تحریر | رامانند ساگر |
منظر نویس | رامانند ساگر |
کہانی | رامانند ساگر |
ستارے | نرگس دت راج کپور پریم ناتھ نمی کے این سنگھ کوکو مورے بی۔ ایم ویاس |
موسیقی | شنکر جے کشن |
سنیماگرافی | جل مستری |
ایڈیٹر | جی جی مایاکر |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | آر کے فلمز آل انڈیافلمز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 171 منٹ. |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
بند کریں