![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/fd/Shankar_Jaikishan_2013_stamp_of_India.jpg/640px-Shankar_Jaikishan_2013_stamp_of_India.jpg&w=640&q=50)
شنکر جے کشن
From Wikipedia, the free encyclopedia
شنکر جے کشن (ہندی: शंकर-जयकिशन ; انگریزی: शंकर-जयकिशन) ہندی فلم صنعت کی ایک بھارتی موسیقار جوڑی تھی جنھوں نے 1949ء سے 1971ء تک مل کر کام کیا۔
اجمالی معلومات شنکر جے کشن Shankar Jaikishan, ذاتی معلومات ...
شنکر جے کشن Shankar Jaikishan | |
---|---|
![]() | |
ذاتی معلومات | |
معروفیت | شنکر-جے کشن، ایس جے |
اصناف | فلمی نغمے ہندوستانی کلاسیکی موسیقی، فیوژن موسیقی، انڈو جاز |
سالہائے فعالیت | 1949-1987 |
بند کریں