![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/33/Sanjay_dutt_department.jpg/640px-Sanjay_dutt_department.jpg&w=640&q=50)
سنجے دت
From Wikipedia, the free encyclopedia
سنجے بلراج دتایک بھارتی فلم اداکار، پروڈیوسر ہے۔ سنجے دت فلمی ادکار سنیل دت اور اداکارہ نرگس دت کا بیٹا ہے۔ سنجے دت نے 1981ء میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔
اجمالی معلومات سنجے دت Sanjay Dutt, (انگریزی میں: Sanjay Dutt) ...
سنجے دت Sanjay Dutt | |
---|---|
(انگریزی میں: Sanjay Dutt) ![]() | |
سنجے دت, مئی 2012 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | (1959-07-29) 29 جولائی 1959 (عمر 64 برس) ممبئی, مہاراشٹر, بھارت |
شہریت | ![]() ![]() |
عارضہ | پھیپھڑوں کا سرطان [1] ![]() |
زوجہ | رچا شرما(1987–1996) (مرحوم) ریا پلئی(1998–2005) (طلاق شدہ)[2] منیاتا دت (2008–تا حال) |
اولاد | 3 |
تعداد اولاد | |
والدین | سنیل دت نرگس دت |
والد | سنیل دت ![]() |
والدہ | نرگس ![]() |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لارنس اسکول، سنوار الفنسٹن کالج ![]() |
پیشہ | فلم اداکار، فلم پروڈیوسر، مزاحیہ فنکار، سیاست دان، ٹیلی ویژن پيش کنُندہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ![]() |
اعزازات | |
![]() |
IMDB پر صفحات[3] ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
سنجے دت کو (ٹاڈا) قانون کے تحت اپریل 1993ء میں ایک اے کے 56 رائفل اور ایک 9ایم ایم پستول کا غیر قانونی قبضے اور دہشت گردوں سے تعلق کی وجہ سے گرفتار کیا گیا۔ 21 مارچ 2013ء کو بھارتی سپریم کورٹ کے ایک فیصلے میں 1993 ممبئی دھماکے کیس سے متعلق ہتھیاروں کی غیر قانونی قبضہ سے متعلق سنجے دت کو انچ سال قید کی سزا سنائی۔[4][5][6]