جدن بائی
متحدہ ہندوستان کی مشہور موسیقار، گلوکارہ اور فلمی اداکارہ نرگس کی والدہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
جدن بائی (انگریزی: Jaddanbai) کا اصل نام جدن بائی حسین تھا۔ ان کی ولادت 1892ء اور وفات 8 اپریل 1949ء کو ہوئی۔ وہ جدن بائی کے نام سے مشہور تھی۔ وہ بھارتی نزاد گلوکارہ، موسیقار، کمپوزر، درباری، رقاصہ، فلم ساز اور بھارتی سنیما کی ایک مایہ ناز رکن تھی۔ سرسوتی دیوی کے ساتھ وہ بھارتی سنیما میں اولین خواتین کمپوزر میں سے ہیں۔ وہ اختر حسین، انور حسین اور نرگس دت کی ماں تھی۔ اس طرح وہ پریا دت اور سنجے دت کی نانی ہوئیں۔
اجمالی معلومات جدن بائی, معلومات شخصیت ...
جدن بائی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1892 وارانسی، ریاست بنارس، برطانوی راج (present-day وارانسی، اتر پردیش، بھارت) |
وفات | 8 اپریل 1949(1949-40-80) (عمر 56–57 سال) ممبئی، ریاست بمبئی، بھارت ڈومینین (present-day ممبئی، مہاراشٹر، India) |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
شریک حیات |
|
اولاد | Akhtar Hussain Anwar Hussain نرگس دت |
والدین | Miajaan, Daleepabai |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، گلو کارہ ، فلم ساز ، نغمہ ساز ، فلمی ہدایت کارہ ، منظر نویس [1] ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں