رنجیت سنگھ
پنجاب کا پنجابی حکمران / From Wikipedia, the free encyclopedia
مہاراجا رنجیت سنگھ (پیدائش: 13 نومبر 1780ء– وفات: 27 جون 1839ء) پنجاب میں پنجابی سلطنت کا بانی تھا۔ تقریباً چالیس سالہ دورِ حکومت میں اُس کی فتوحات کے سبب پنجابی سلطنت کشمیر سے موجودہ خیبر پختونخوا اور جنوب میں سندھ کی حدود سے مل چکی تھیں۔ " یہاں پر اوپر لکھی گئی تحریر میں مہاراجا رنجیت سنگھ کی موت پر پنجاب سے بُغض رکھتے ہوئے حقائق کو چھپاتے ہوئے مبالغہ سے کام لیاگیاہے مہاراجا رنجیت سنگھ پنجاب کے مظلوم عوام کا خالص و حقیقی رہنما و محافظ تھا یہ بات اس سے بھی ثابت ہوتی ہے کہ لاہور کی عوام میں مقبول و معتبر تمام مزاہب مسلمان ، ہوند اور سکھ لیڈران نے بھنگیوں کے ظلم و نا انصافیوں کا مقابلہ کرتے ہوئے مہاراجا رنجیت سنگھ کو خط لکھ کر لاہور بلایا اور لاہور کی عوام کے ظالم بھنگیوں سے نجات دلائی