- 1986ء - پشاور ڈرائی پورٹ کا افتتاح ہوا [1]
- 1985ء - جرمنی کے بورس بیکر ومبلڈن جتنے والے دنیا کے کم عمر ترین چمپئن بن گئے [1]
- 1815ء - کو واٹر لو کے مقام پر فرانسیسی جنرل نپولین بونا پارٹ کی شکست کے بعد فاتح اتحادی افواج پیرس میں داخل ہوگئیں [2]
- 1853ء - کو جاپان نے ڈھائی سو برس تک مغربی طاقتوں سے تجارتی تعلقات منقطع رکھنے کے بعد مغرب سے تجارت کا سلسلہ شروع کر دیا [2]
- 1941ء - کو دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکا نے آئس لینڈ پر احتیاطی قبضہ کر لیا تا کہ جرمنی اس پر قبضہ کر کے برطانوی بحری جہازوں پر حملے نہ کر سکے [2]
- 1951ء - میں پہلی مرتبہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں رنگین ٹیلی ویژن کا افتتاح ہوا [3]
- 1985ء - کو جرمنی کے 17 سالہ ٹینس کھلاڑی بورس بیکر ومبلڈن ٹورنامنٹ جیتنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے۔ یہ اعزاز پہلے بجورن بورگ کے پاس تھا [2]
Wikipedia Wikipedia (09- July- 2021)۔ "Wikipedia"۔ Wikipedia۔ Wikipedia۔ اخذ شدہ بتاریخ 09- July- 2021