![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/a2/%25D9%2585%25D8%25AD%25D9%2585%25D8%25AF_%25D8%25A8%25D9%2586_%25D8%25A3%25D8%25A8%25D9%258A_%25D8%25A8%25D9%2583%25D8%25B1.png/640px-%25D9%2585%25D8%25AD%25D9%2585%25D8%25AF_%25D8%25A8%25D9%2586_%25D8%25A3%25D8%25A8%25D9%258A_%25D8%25A8%25D9%2583%25D8%25B1.png&w=640&q=50)
محمد بن ابوبکر
From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد بن عبد اللہ یہ محمد بن عبد اللہ بن عثمان ابوبکر صدیق کے بیٹے ان کی والدہ کا نام اسماء بنت عمیس تھا۔ یہی محمد بن ابوبکر کہلاتے ہیں۔ صحابہ کرام کے حوالے سے یہ بات معلوم ہونا بھی مسلمانوں کے لیے ضروری ہے کہ کچھ احادیث اور تاریخی کتابوں کے واقعات میں راویوں پر علما اسلام کی طرف سے جرح بھی کی گئی ہے اور بہت سے راویوں کے حالات معلوم نہیں ہیں۔مسلمان امت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور اہل بیت اطھار کے بارے میں صحیح عقائد قرآن وسنت اور مستند و صحیح احادیث نبوی سے لیتے ہیں۔چونکہ بعض روایات جو کتب احادیث و تاریخ میں اہل بدعت راویوں کی بھی ہیں اس لیے قابل اعتبار نہیں کیونکہ علما اسلام نے بدعت سے نسبت رکھنے والی روایات کو مردود و مذموم قرار دیا ہے۔
اجمالی معلومات محمد بن ابوبکر, (عربی میں: محمد بن أبي بكر) ...
محمد بن ابوبکر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: محمد بن أبي بكر) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 631ء ![]() مدینہ منورہ ![]() | ||||||
وفات | سنہ 658ء (26–27 سال) ![]() فسطاط ![]() | ||||||
وجہ وفات | قتل ![]() | ||||||
قاتل | معاویہ بن حدیج ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
اولاد | قاسم بن محمد بن ابی بکر ![]() | ||||||
والد | ابوبکر صدیق ![]() | ||||||
والدہ | اسماء بنت عمیس ![]() | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
مناصب | |||||||
خلافت راشدہ میں والئ مصر (6 ) ![]() | |||||||
برسر عہدہ فروری 658 – جولائی 658 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | عسکری قائد ، والی ![]() | ||||||
مادری زبان | عربی ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ![]() | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | خلافت راشدہ ![]() | ||||||
شاخ | خلافت راشدہ کی فوج ![]() | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | جنگ جمل ، جنگ صفین ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں